ایکنا: افغان میڈیا کے مطابق ھرات شہر کے گذره ڈسٹرکٹ کی مسجد میں دہشت گردی میں سات شہادتوں کی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516308 تاریخ اشاعت : 2024/05/01
ایکنا تہران- مقامی میڈیا کے مطابق جمعہ کے دن ظھر کے وقت مسجد کے راستے میں دھماکہ ہوا جسمیں متعدد افراد جان بحق ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3512642 تاریخ اشاعت : 2022/09/03